the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم کو روکنے سے متعلق انکے بیان کے وہ ہنوز پابند ہیں۔انہوں نے مرکزی حکومت سے تینوں ریاستوں کی تقسیم کے وقت اسمبلی میں قرار داد کے اصول پر چلنے کا مطالبہ کیا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ تاحال



اس بل پر مباحث نہیں ہوئے۔وزیر اعلی نے وضاحت کیا کہ وہ بخار کی وجہ سے ہی پیر کے دن اجلاس میں شرکت نہ کرسکے۔وزیر اعلی نے واضح کیا کہ وہ علیحدہ تلنگانہ کے مخالف نہیں بلکہ وہ صرف انصاف کا مطالبہ ہی کرتے ہیں۔وزیر اعلی نے مزید کہا کہ وہ آخر تک بھی متحدہ ریاست کے لئے اپنی کوشش جاری رکھینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.